• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Saturday, May 17, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News Latest News

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کیلئے پارلیمان میں آئینی ترمیم اتوار کو پیش کئے جانے کا امکان

حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس بلالیا، آئینی ترمیم لائے جانے کا امکان
Share on FacebookShare on Twitter

  حکومت کی جانب سے پارلیمان میں آئینی ترمیم اتوار کو پیش کئے جانے کا امکان  ہے۔

وزیر اعظم نے ارکان پارلیمنٹ کو عشائیہ پر مدعو کرلیا

حکومت کی عدالتی اصلاحات پارلیمان سے منظور کرانے کے سلسلے میں وزیر اعظم نے حکومتی اتحادی جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ  کو عشائیہ پر مدعو کرلیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف آج اتحادی ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کو عشائیہ دیں گے۔ ذرائع کے مطابق حکومت اپنے ارکان کی مکمل حاضری کو یقینی بنا رہی ہے، حکومتی اتحاد کے تمام ارکان پارلیمنٹ کو پیر تک اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔  حکومت جمعیت علمائے اسلام ف کی مکمل حمایت حاصل کرنے کیلئے بھی متحرک ہے، حکومت کو سینیٹ میں دو تہائی اکثریت کیلئے جے یو آئی سمیت مزید 4 ارکان کی حمایت درکار ہوگی۔

سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن

واضح رہے کہ ممکنہ آئینی ترمیم کے لیے سینیٹ اور  قومی اسمبلی سے الگ الگ دو تہائی اکثریت  درکار ہوتی ہے۔ دو تہائی اکثریت کے لیے قومی اسمبلی میں 224  اور  سینیٹ میں 63  ووٹ درکار ہوتے ہیں ۔ قومی اسمبلی میں حکومتی نشستوں پر 211 ارکان جب کہ اپوزیشن بنچزپر 101 ارکان موجود ہیں۔  ایسے میں اگر  حکومت آئینی ترمیم  لانا چاہے تو اسے مزید 13 ووٹ درکار ہوں گے۔ سینیٹ میں حکومتی بنچز پر پاکستان پیپلز پارٹی کے 24، مسلم لیگ ن کے 19،بلوچستان عوامی پارٹی کے 4، ایم کیو ایم کے 3 ارکان ہیں۔ حکومتی بنچز پر 2 آزاد سینیٹرز جب کہ 2 ارکان انڈیپنڈنٹ بنچز پر ہیں۔ یوں ایوان بالا میں ان کی مجموعی تعداد54  بنتی ہے، اس لیے آئینی ترمیم کے لیے حکومت کو مزید 9  ووٹ درکار  ہیں۔ سینیٹ میں اپوزیشن بنچز  پر  پی ٹی آئی کے 17، جے یو آئی کے 5، اے این پی کے 3، سنی اتحاد کونسل ، مجلس وحدت المسلمین ، بلوچستان نیشنل پارٹی، نیشنل پارٹی اور مسلم لیگ ق کا ایک ایک سینٹر ہے۔ اپوزیشن بنچز پر ایک آزاد سینیٹر بھی ہیں ، اس طرح سینیٹ میں اپوزیشن بنچز  پر 31 سینیٹرز  موجود ہیں۔

Previous Post

ٹرمپ کی انتخابی مہم میں متنازع خاتون لورا لومر کی شمولیت پر ریپبلکنز کو تشویش

Next Post

حکومت کا ڈاکٹر عافیہ کی ہمدردی کی بنیاد پر رہائی کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

Jawad Hussain

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

May 16, 2025
محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

چوہدری عبدالرؤف بھلی کوآرڈینٹر قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ھم آہنگی پاکستان /امریکہ کا گورنمنٹ ہائی سکول لدھڑ سیالکوٹ میں خطاب اور 20لاکھ روپے کی خطیر رقم ڈونیشن دے کر صدیق بلا ک کا افتتاح کر دیا

May 15, 2025
پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جس طرح 3 رافیل کو نشانہ بنایا اُسے مودی اور دنیا قیامت تک یاد رکھے گی، وزیراعظم

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

May 16, 2025
محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

May 16, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In