ممبئی: بالی ووڈ کے نامور ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی اپنی آئندہ تاریخی ڈرامہ فلم ’لو اینڈ وار‘ بنارہے ہیں اور فلم نے ریلیز سے قبل ہی ریکارڈ توڑ معاہدے کیے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھنسالی نے حال ہی میں نیٹ فلکس کے ساتھ فلم کے اسٹریمنگ حقوق کے لیے 130 کروڑ روپے کا معاہدہ کیا ہے۔
یار رہے کہ فلم ’لو اینڈ وار‘ کا ریلیز شیڈول مارچ 2026 تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔