• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Saturday, May 17, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News International

دھمکی پر پاناما کے صدر کا ٹرمپ کو جواب

دھمکی پر پاناما کے صدر کا ٹرمپ کو جواب
Share on FacebookShare on Twitter

پاناما کے صدر نے پاناما کینال پر کنٹرول کی دھمکی پر امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جواب دے دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پاناما کے صدر ہوزے راؤل ملینو نے کہا ہے کہ پاناما کی آزادی پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ پاناما کینال کی انتظامیہ پر چین کا کوئی اثرو رسوخ نہیں ہے۔ پاناما کے صدر کا یہ بھی کہنا ہے کہ ریٹ کسی خواہش پر مقرر نہیں کیے گئے، کینال پاناما کی ملکیت ہے۔ ادھر امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاناما پر حد سے زیادہ چارجز لگانے کا الزام دیتے ہوئے پاناما کینال پر کنٹرول کی دھمکی دی ہے۔ ایک تقریب سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پاناما کینال کو ’غلط ہاتھوں‘ میں نہیں جانے دیں گے، ہم پاناما کینال پر دھوکا کھا رہے ہیں، جیسے ہمیں ہر جگہ دھوکا دیا جا رہا ہے۔ انہوں نے تھا کہا کہ اصولوں پر عمل نہ ہوا تو امریکا جلدی اور بغیر کسی سوال کے کینال واپس لے لے گا۔

واضح رہے کہ امریکا نے پاناما کینال کی تعمیر اور اس سے منسلک علاقے کا انتظام کئی دہائیوں تک سنبھالے رکھا تھا تاہم 1999ء میں مکمل طور پر اس کا کنٹرول پاناما کو سونپ دیا گیا تھا۔

Previous Post

Verdict against Imran, Bushra in £190m Al-Qadir Trust case postponed until Jan 6 due to ‘winter break’

Next Post

Seven dead in small plane crash in western Mexico

Jawad Hussain

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

May 16, 2025
محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

چوہدری عبدالرؤف بھلی کوآرڈینٹر قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ھم آہنگی پاکستان /امریکہ کا گورنمنٹ ہائی سکول لدھڑ سیالکوٹ میں خطاب اور 20لاکھ روپے کی خطیر رقم ڈونیشن دے کر صدیق بلا ک کا افتتاح کر دیا

May 15, 2025
پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جس طرح 3 رافیل کو نشانہ بنایا اُسے مودی اور دنیا قیامت تک یاد رکھے گی، وزیراعظم

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

May 16, 2025
محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

May 16, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In