امریکہ نیویارک : جموں کشمیر لبریشن فرنٹ امریکہ کے زیر اہتمام نیویارک میں قائد کشمیر ُ مقبول بٹ شہید کے یوم پیدائش پر فکری نشست – تقریب کے آخر میں مقبول بٹ شہید کی سالگرہ کا کیک کاٹ کر فلسفہ مقبول بٹ شہید کی روشنی میں قومی آذاد جدوجہد جاری رکھنے کا عہد کیا گیا
تقریب کے چند کلپس




