• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Saturday, May 17, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News International

جاپان کے ولی عہد اور ان کی اہلیہ کی ترکی کے ساتھ تعلقات کی 100ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت

Share on FacebookShare on Twitter

جاپان کے ولی عہد اور شہزادی آکی شِنو ترکی کے خیر سگالی دورے پر ہیں۔ شاہی جوڑے نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی ہے۔ یہ تقریب جمعرات کی شام ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول کے مرکز میں واقع ایک ہال میں ہوئی۔ دونوں ممالک کے تقریباً 380 مہمان اس تقریب میں شریک ہوئے۔ جمہوریہ ترکی کی بنیاد 1923 میں رکھی گئی تھی۔ جاپان اور ترکی کے درمیان سفارتی تعلقات 1924 میں اُس وقت قائم ہوئے جب لُوزان معاہدے کے نتیجے میں پہلی جنگ عظیم کا باضابطہ طور پر خاتمہ ہوا۔ ترکی کے نوجوانوں اور کھیل کے وزیر کی تقریر کے بعد ولی عہد شہزادہ آکی شِنو نے تقریب سے خطاب کیا۔ ولی عہد نے جاپان اور ترکی کی تاریخ پر روشنی ڈالی جس میں نہ صرف معمول کے تبادلوں بلکہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دینے کے واقعات کا ذکر شامل تھا۔ ولی عہد نے ترکی کے ایک محاورے کا حوالہ دیا جس کے مطابق ’دوست وہی جو مصیبت میں کام آئے‘۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ دوطرفہ تعلقات مستقبل میں مزید مضبوط اور گہرے ہوں گے۔ تقریب میں ترکی کے قومی لوک رقص کے طائفے اور جاپانی تائیکو ڈرمنگ گروپ نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ ہر پرفارمنس کے بعد حاضرین نے دل کھول کر داد دی اور ولی عہد شہزادے اور شہزادی نے تالیاں بجا کر خوشی کا اظہار کیا۔

Previous Post

برطانیہ میں شدید طوفان اور بارشوں سے نظامِ زندگی درہم برہم، وارننگ جاری

Next Post

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران فیک نیوز کی بھرمار، عالمی ادارے کی تحقیقاتی رپورٹ جاری

Jawad Hussain

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

May 16, 2025
محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

چوہدری عبدالرؤف بھلی کوآرڈینٹر قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ھم آہنگی پاکستان /امریکہ کا گورنمنٹ ہائی سکول لدھڑ سیالکوٹ میں خطاب اور 20لاکھ روپے کی خطیر رقم ڈونیشن دے کر صدیق بلا ک کا افتتاح کر دیا

May 15, 2025
پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جس طرح 3 رافیل کو نشانہ بنایا اُسے مودی اور دنیا قیامت تک یاد رکھے گی، وزیراعظم

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

May 16, 2025
محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

May 16, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In