بروکلین نیو یارک: انجمن غوثیہ کے سالانہ مرکزی جلوس میں جامع مسجد مکی کے سابق خزانچی میاں مقصود کے بڑے صاحبزادے میاں نعیم مقصود کی خصوصی شرکت‘میاں نعیم مقصود جلوس کے سارے راستے جلوس کے ساتھ ساتھ رہے اور بڑی محبت اور عقیدت سے آنحضور ﷺ کے دربار عالیہ میں درود و سلام کے نظرانے پیش کرتے رہے۔










