بروکلین نیویارک : (منظور حسین ) :-نیویارک کمیونٹی کی ھر دلعزیز شخصیت پاکستانی امریکن طارق مقصود (مرحوم) جو کچھ روز قبل ھارٹ اٹیک کی وجہ سے اللہ کو پیارے ہوگئے تھے ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے آج مورخہ 23 نومبر بروز ھفتہ جامع مسجد مکی میں بعد از نماز عصر ختم قرآن پاک کا اھتمام کیا گیا ھے ۔
دوست احباب سے التماس ھے کہ ختم قرآن کی اس محفل میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔
منجانب آصف وٹو ( میڈیسن شاپ )
پیر سید ثقلین حیدر شاہ صاحب خصوصی دعا فرمائیں گے ۔