• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Saturday, May 17, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News International

بھارتی وزیراعظم سے قریبی تعلقات رکھنے والی ہندو خاتون امریکی انٹیلجنس کی ڈائریکٹرمقرر

تلسی گبارڈ نے گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام کے بعد نریندرمودی پرامریکی ویزہ پابندیوں کی مخالفت کی تھی

بھارتی وزیراعظم سے قریبی تعلقات رکھنے والی ہندو خاتون امریکی انٹیلجنس کی ڈائریکٹرمقرر
Share on FacebookShare on Twitter

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندو خاتون تلسی گبارڈ کو امریکی انٹیلیجنس ایجنسیوں کا ڈائریکٹر مقرر کردیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق 43 سالہ تلسی گبارڈ بطور ڈائریکٹر انٹیلیجنس امریکا کی 18 خفیہ ایجنسیوں کی نگرانی کریں گی۔ تلسی گبارڈ  کا بھارت سے کوئی رسمی تعلق بھی نہیں تاہم ان کی والدہ نے ہندو مذہب اختیار کیا تھا۔ تلسی گبارڈ نے ہندوؤں کی مقدس کتاب بھگوت گیتا پر ہاتھ کر پارلیمنٹ کا حلف اٹھایا تھا۔

تلسی گبارڈ کے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے قریب تعلقات ہیں اور انہوں نے گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام کے بعد نریندر مودی کو امریکی ویزا جاری کرنے پر پابندی کو بڑی غلطی قرار دیا تھا۔

امریکی انٹیلیجنس کی نئی ڈائریکٹر تلسی گبارڈ نے 2014 میں مودی کی دعوت پر بھارت کا 15 روز کا دورہ کیا تھا اور بطور سرکاری مہمان اہم تقریبات میں شرکت کی تھی۔ ہندو انتہا پسند بھارتیہ جنتا پارٹی کے 100 سے زائد ارکان نے تلسی گبارڈ کو چندہ دیا تھا۔

تُلسی  گبارڈ نے 20 سال امریکی فوج میں فرائض انجام دئیے اور وہ عراق و کویت اور افریقہ میں بھی تعینات رہیں۔ 2024میں ری پبلکن پارٹی میں شامل ہونے سے پہلے انہوں نے اکتوبر 2022 میں ڈیموکریٹک پارٹی کو چھوڑ دیا تھا۔ تلسی گبارڈ نے 2021 میں بنگلا دیش میں ہندو اقلیت کے تحفظ کے لیے امریکی کانگریس میں قرارداد پیش کی اور پاکستان پر اسامہ بن لادن کو پناہ دینے کا الزام بھی عائد کیا تھا۔

یہ پوزیشن 11ستمبر2001کو امریکا پر حملوں کے بعد بنائی گئی تھی، اپنے آپ کو ’کرما یوگی‘ کہلانے والی 43سالہ تلسی امریکی کانگریس میں پہلی ہندو ہونے کے ساتھ امریکن ساموا سے تعلق رکھنے والی پہلی رکن ہیں، ان کے والدین کا تعلق امریکا سے ہے۔

تلسی 2013 سے 2021 تک ہوائی پارلیمنٹ کی رکن رہیں۔ وہ چار بار رکن پارلیمنٹ رہ چکی ہیں اور 2020 میں صدارتی انتخابات کے لیے امیدوار بھی تھیں تاہم انہیں خاطر خواہ حمایت نہ مل سکی اور انہوں نے اپنی امیدواری واپس لے لی تھی۔

Previous Post

وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں الجہاد الجہاد کے نعرے لگ گئے

Next Post

سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل؛ مقدمے کی جلد سماعت کیلیے درخواست سپریم کورٹ میں دائر

Jawad Hussain

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

May 16, 2025
محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

چوہدری عبدالرؤف بھلی کوآرڈینٹر قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ھم آہنگی پاکستان /امریکہ کا گورنمنٹ ہائی سکول لدھڑ سیالکوٹ میں خطاب اور 20لاکھ روپے کی خطیر رقم ڈونیشن دے کر صدیق بلا ک کا افتتاح کر دیا

May 15, 2025
پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جس طرح 3 رافیل کو نشانہ بنایا اُسے مودی اور دنیا قیامت تک یاد رکھے گی، وزیراعظم

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

May 16, 2025
محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

May 16, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In