آرلنگٹن،ورجینیا:بزم ثناء مصطفےٰؐ یو ایس اے کی منتظم اعلی راحیلہ فردوس کی طرف سے شمالی ورجینیا میں بسنے والی پاکستانی امریکن کمیونٹی کیلئے ایک خوبصورت محفل میلاد کا انعقاد کیاگیا-تقریب میں معروف شاعرہ اور نعت خوان مونا شہاب،معروف براڈ کاسٹر خالد حمید اور دیگر کمیونٹی رہنماؤں نے شرکت کی-معروف نعت خوان طلحہ عباسی نے پروگرام کو راحیلہ فردوس کے ہمراہ خوبصورت سے چلایا
نعت خوانوں میں شیبا یوسف،شاہ بانو حسین،ذوالقرنین،ندیم،طلحہ عباسی شامل تھے
-تقریب کی تصویری جھلکیاں
(دنیا فوٹو زاہد حسین)