• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Saturday, May 17, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News International

بانی پی ٹی آئی کا حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق، ویڈیو میسج ریکارڈ کروایا

بانی پی ٹی آئی کا حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق، ویڈیو میسج ریکارڈ کروایا
Share on FacebookShare on Twitter

بانی پی ٹی آئی نے حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق کرلیا، حکومت سے بات چیت جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا، ملاقات میں بیرسٹر گوہر کو بانی پی ٹی آئی نے ویڈیو میسج بھی ریکارڈ کروایا ہے۔

بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ملاقات میں ویڈیو پیغام بشریٰ بی بی، علی امین گنڈاپور اور کارکنوں کے لیے ریکارڈ کروایا ہے۔

پی ٹی آئی رہنماؤں نے حکومتی وفد سے بات چیت سے بانی پی ٹی آئی کو آگاہ کیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں پیش رفت کے لیے حکومت سے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق کر لیا ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج رات کو ہونے کا امکان ہے۔

بانی پی ٹی آئی سے منظوری کے بعد حکومتی ٹیم کو ان کے آپشنز پر جواب دیا جائے گا، حکومت نے پی ٹی آئی رہنماوں کو پشاور موڑ کو دھرنا پوائنٹ بنانے کی پیشکش کی ہے۔

پی ٹی آئی وفد اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد واپس روانہ ہوگیا۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی اور یہ 40 منٹ تک جاری رہی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ بیرسٹر گوہر نے احتجاج اور حکومت کی طرف سے آپشنز سے بانی پی ٹی آئی کو آگاہ کیا۔

پی ٹی آئی وفد نے احتجاج سے متعلق آئندہ کے لائحہ عمل پر بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کی۔

واضح رہے کہ حکومت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست پر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا خصوصی انتظام کیا۔

ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور رات کو ہونے کا امکان ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف کو پی ٹی آئی سے مذاکرات پر اعتماد میں لیا ہے۔

Previous Post

اسلام آباد میں کرفیو یا پھر کوئی انتہائی قدم اٹھاسکتے ہیں، وزیر داخلہ

Next Post

Bushra Bibi says will keep protesting until Imran Khan’s release

Jawad Hussain

Jawad Hussain

Next Post
جب تک خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے مارچ ختم نہیں کریں گے: بشریٰ بی بی

Bushra Bibi says will keep protesting until Imran Khan's release

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

May 16, 2025
محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

May 16, 2025
چوہدری عبدالرؤف بھلی کوآرڈینٹر قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ھم آہنگی پاکستان /امریکہ کا گورنمنٹ ہائی سکول لدھڑ سیالکوٹ میں خطاب اور 20لاکھ روپے کی خطیر رقم ڈونیشن دے کر صدیق بلا ک کا افتتاح کر دیا

May 15, 2025
پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جس طرح 3 رافیل کو نشانہ بنایا اُسے مودی اور دنیا قیامت تک یاد رکھے گی، وزیراعظم

پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جس طرح 3 رافیل کو نشانہ بنایا اُسے مودی اور دنیا قیامت تک یاد رکھے گی، وزیراعظم

May 15, 2025

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

May 16, 2025
محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

May 16, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In