اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے سلسلے میں وفاق دارالحکومت میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت کرتے ہوئے ریڈ زون جانے والے تمام راستے سیل کر دیے گئے۔
اسی طرح، فیصل ایونیو کو فیض آباد انٹر چینج کے مقام پر، آئی جے پی روڈ سے آئی ایٹ جانے والے، کشمیر ہائی وے پر کنونشن سینٹر جانے والے اور بارہ کہو سے مری روڈ جانے والے راستے بند کیے گئے ہیں۔