#PAKISTAN

ایران پر حملہ کرنے والے طیارے اِس وقت کہاں ہیں پتہ لگا لیا ہے، پاسداران انقلاب

پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران پر حملہ کرنے والے طیارے اس وقت کہاں ہیں پتہ لگا لیا ہے۔

 پاسداران انقلاب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حملہ کر کے واشنگٹن نے اپنے آپ کو فرنٹ لائن میں کھڑا کرلیا ہے۔اس حوالے سے پاسداران انقلاب کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ امریکی حکومت نے مشرق وسطیٰ کی ماضی کی جنگوں سے سبق نہیں سیکھا، ایران پر بمباری کے بعد اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔واضح رہے کہ امریکا نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کردیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم نے ایران کی 3 نیوکلیئر سائٹس پر کامیاب حملہ کیا اور فردو ایٹمی تنصیب مکمل طور پر تباہ کردی گئی ہے۔

ایران پر حملہ کرنے والے طیارے اِس وقت کہاں ہیں پتہ لگا لیا ہے، پاسداران انقلاب

اب امن ہو گا یا پھر ایران

ایران پر حملہ کرنے والے طیارے اِس وقت کہاں ہیں پتہ لگا لیا ہے، پاسداران انقلاب

Pakistan blasts US strikes, backs Iran after

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *