• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Saturday, May 17, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News International

اوپن یونیورسٹی ملک کے ہر بچے کو تعلیم دینے کے لئے کوشاں ہے۔ڈاکٹر ناصر محمود

تعلیم ہر بچے کا حق، مگر سوا دو کروڑ بچے آؤٹ آف سکول ہیں" وائس چانسلر

اوپن یونیورسٹی ملک کے ہر بچے کو تعلیم دینے کے لئے کوشاں ہے۔ڈاکٹر ناصر محمود
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد : (صفدر حسین سے)  تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے مگر بدقسمتی سے وطن عزیز کے کم و بیش سوا دو کروڑ بچے آج بھی سکول جانے سے محروم ہیں، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی آؤٹ آف سکول بچوں کو تعلیم دلانے کے لئے بھرپور کوشش کررہی ہے” اِن خیالات کا اظہار یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے گذشتہ روز انسانی حقوق کے عالمی دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اپنے دستیاب وسائل کو استعمال کرتے ہوئے اس بات کو یقینی بنا رہی ہے کہ ایک بھی پاکستانی بچہ غربت اور داخلہ فیس کی وجہ سے تعلیم کے بنیادی حق سے محروم نہ رہ جائے، اس مقصد کے لئے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سالانہ بجٹ میں مناسب رقم مختص کی ہوئی ہے جس سے ہم غریب بچوں کو فیسوں میں رعایت دیتے ہیں۔داخلہ فیس میں رعایت کی فراہمی کے علاوہ یونیورسٹی قبائلی اضلاع(سابقہ فاٹا)، گلگت بلتستان اور صوبہ بلوچستان کے بچوں کو میٹرک کی تعلیم بالکل مفت فراہم کرتی ہے۔ڈاکٹر ناصر نے مزید کہا کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی انسانی حقوق کے حوالے سے خواجہ سراؤں اور جیل کے قیدیوں کو بھی تعلیم مفت دیتی ہے جبکہ معذور طلبہ کو فیسوں میں خصوصی رعایت دی جاتی ہے۔

Previous Post

شنگھائی کے ساتھ آئی ٹی سیکٹر کو فروغ دینے کیلئے تیار ہیں: مریم نواز

Next Post

بھارت؛ مودی سرکار نے 185 سالہ تاریخی مسجد مسمار کردی

Jawad Hussain

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

May 16, 2025
محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

چوہدری عبدالرؤف بھلی کوآرڈینٹر قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ھم آہنگی پاکستان /امریکہ کا گورنمنٹ ہائی سکول لدھڑ سیالکوٹ میں خطاب اور 20لاکھ روپے کی خطیر رقم ڈونیشن دے کر صدیق بلا ک کا افتتاح کر دیا

May 15, 2025
پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جس طرح 3 رافیل کو نشانہ بنایا اُسے مودی اور دنیا قیامت تک یاد رکھے گی، وزیراعظم

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

May 16, 2025
محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

May 16, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In