بروکلین،نیویارک (منظور حسین سے)
انجمن غوثیہ انٹرنیشنل کے چیئرمین پیر طریقت رہبر شریعت حضرت سید صفدر حسین شاہ اور پیر سید شیراز حسین شاہ کی زیر نگرانی 39واں سالانہ مرکزی عید میلاد النبی کا جلوس 15ستمبر بروز اتوار صبح دس بجے کونی آئی لینڈ ایونیو سے شروع ہو گا -شرکاء جلوس سے التماس ہے کہ صبح نو بجے کونی آئی لینڈ ایونیوپر پہنچ جائیں اور اس عظیم مقصد میں شامل ہوں – تمام شرکاء کیلئے ناشتہ کا انتظام بھی کیاگیا ہے-
مزید معلومات کیلئے 17184967441+پر رابطہ کیاجاسکتا ہے