• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Saturday, May 17, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News International

امریکا: کرسٹی نوم سیکریٹری ہوم لینڈ سیکیورٹی منتخب

Share on FacebookShare on Twitter

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرسٹی نوم کو بطور سیکریٹری ہوم لینڈ سیکیورٹی منتخب کر لیا۔

امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی ڈکوٹا کی گورنر کرسٹی نوم کو ہوم لینڈ سیکیورٹی کے محکمے کی اگلی سیکریٹری کے طور پر منتخب کیا ہے۔ نو منتخب امریکی صدر کی جانب سے کابینہ و انتظامیہ کے لیے نامزد گیوں کا عمل جاری ہے، مارکو روبیو کو وزیرِ خارجہ بنائے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سینیٹر مارکو روبیو کے نام پر نو منتخب صدر ٹرمپ نے اتفاق کر لیا ہے جبکہ مائیکل والز کو قومی سلامتی کا مشیر بنائے جانے کی توقع ہے۔ ٹرمپ اپنی حکومت میں اہم ذمے داریوں کے لیے ممکنہ امیدواروں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ ٹرمپ نے ممتاز سرمایہ کار اسکاٹ بیسینٹ سے بھی ملاقات کی ہے اور وہ ممکنہ طور پر وزیرِ خزانہ نامزد ہو سکتے ہیں۔ انتخابات میں کامیابی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

Previous Post

جاپانی وزیرِاعظم جنوبی امریکہ میں ایپک، جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

Next Post

Trump picks South Dakota Gov. Kristi Noem as Homeland Security secretary.

Jawad Hussain

Jawad Hussain

Next Post
امریکا: کرسٹی نوم سیکریٹری ہوم لینڈ سیکیورٹی منتخب

Trump picks South Dakota Gov. Kristi Noem as Homeland Security secretary.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

May 16, 2025
محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

چوہدری عبدالرؤف بھلی کوآرڈینٹر قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ھم آہنگی پاکستان /امریکہ کا گورنمنٹ ہائی سکول لدھڑ سیالکوٹ میں خطاب اور 20لاکھ روپے کی خطیر رقم ڈونیشن دے کر صدیق بلا ک کا افتتاح کر دیا

May 15, 2025
پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جس طرح 3 رافیل کو نشانہ بنایا اُسے مودی اور دنیا قیامت تک یاد رکھے گی، وزیراعظم

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

May 16, 2025
محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

May 16, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In