• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Saturday, May 17, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News International

امریکا میں ہیلی کاپٹر ریڈیو ٹاور سے ٹکراگیا؛ 4 ہلاکتیں

Share on FacebookShare on Twitter

ہیوسٹن: امریکا میں نجی ملکیت والے ہیلی کاپٹر نے ایلنگٹن فیلڈ سے ایک بچے سمیت 4 افراد کو لے کر پرواز بھری تھی اور حادثے کا شکار ہوگیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ہیوسٹن میں پیش آیا جہاں ایک نجی ہیلی کاپٹر پرواز کے دوران ریڈیو ٹاور سے ٹکراگیا اور اس میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ جلتا ہوا ہیلی کاپٹر ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا اور اس میں سوار تمام افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جن کے بارے میں خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ ایک ہی خاندان کے افراد تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایلنگٹن فیلڈ سے پرواز بھرنے والے ہیلی کاپٹر کی منزل کا پتا نہیں چل سکا۔ خوش قسمتی سے جہاں ہیلی کاپٹر گرا وہاں کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔ ترجمان پولیس کا مزید کہنا تھا کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت اہل خانہ سے اجازت کے بعد جاری کی جائیں گی۔  وسری جانب نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ اور فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔

Previous Post

Mayor Adams Breaks Ground on Major Renovation of Queens Public Library’s Hollis Library.

Next Post

کامن گراؤنڈ کمیونٹی سروس کے دفتر کی گرینڈ اوپننگ، کمیونٹی سمیت کونسل ویمن فرح لوئس کی شرکت

Jawad Hussain

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

May 16, 2025
محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

چوہدری عبدالرؤف بھلی کوآرڈینٹر قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ھم آہنگی پاکستان /امریکہ کا گورنمنٹ ہائی سکول لدھڑ سیالکوٹ میں خطاب اور 20لاکھ روپے کی خطیر رقم ڈونیشن دے کر صدیق بلا ک کا افتتاح کر دیا

May 15, 2025
پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جس طرح 3 رافیل کو نشانہ بنایا اُسے مودی اور دنیا قیامت تک یاد رکھے گی، وزیراعظم

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

May 16, 2025
محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

May 16, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In