• About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us
Saturday, May 17, 2025
  • Login
Dunya International
  • Our Editions
  • Home
  • Latest News
  • Dunya Int Exclusive
    ہمیں امن کے ایسے چشمے تلاش کرنا چاہئیے جو فلسطین، غزہ اور کشمیر میں سائنس کی تباہ کاریوں کی لگی آگ کو بجھا سکیں”ڈاکٹر مختار احمد

  • Video Blog
  • Gallery
  • International
  • National
  • Business
  • Sports
  • Entertainment
  • About Us
  • Contact Us
No Result
View All Result

Home Urdu News International

اسرائیل کی اندھا دھند حمایت ختم کردیں ،حماس کا ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت پر ردعمل

Share on FacebookShare on Twitter

فلسطین(نیوز ڈیسک)حماس نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اسرائیل کی اندھا دھند حمایت ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے بارے میں موقف نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ تعلقات کا تعین کرے گا۔امریکی جریدے نیوز ویک کے مطابق ٹرمپ نے کئی پانسہ پلٹ ریاستیں جیت کر وائٹ ہاؤس پر دوبارہ قبضہ جمالیا ہے جسے تاریخ کی سب سے بڑی سیاسی واپسی کا نام دیا گیا ہے اور اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سمیت متعدد عالمی رہنماؤں نے منتخب صدر کو مبارکباد دی ہے۔

حماس کے ترجمان نے ایک جاری بیان میں ٹرمپ کے لیے 5 نکات پیش کیے ہیں جن میں’صیہونی قبضے کی اندھادھند حمایت’ ختم کرنے کا مطالبہ شامل ہے۔آزاد فلسطینی خبر رساں ایجنسی سبق24نیوز کی طرف سے رپورٹ کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ’نئی امریکی انتظامیہ کے بارے میں ہمارا موقف فلسطینی عوام، ان کے جائز حقوق اور ان کے منصفانہ مقصد سے متعلق اس کے موقف اور عملی رویے پر منحصر ہے’۔حماس نے ایک ’آزاد فلسطینی ریاست جس کا دارالحکومت بیت المقس ہو“ کی اپنی خواہش کا بھی اظہار کیا۔

جب ٹرمپ 2018 میں صدر تھے تو انہوں نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا متنازع فیصلہ کیا اور امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے وہاں منتقل کردیا تھا۔حماس نے مزید کہا کہ ’ پے در پے تمام امریکی حکومتیں فلسطین کے مسئلے پر منفی موقف رکھتی آئی ہیں اور ہمیشہ تمام شعبوں اور پہلوؤں میں صہیونی قبضے کی سب سے بڑی حامی رہی ہیں’۔

حماس نے کہا کہ ’ہم صہیونی قبضے کی اندھا دھند حمایت کے خاتمے اور غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں فلسطینی عوام کے خلاف تباہی اور جارحیت کی جنگ کو روکنے کے لیے سنجیدہ اور حقیقی اقدام کا مطالبہ کرتے ہیں‘۔حماس نے لبنان میں جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ’امریکا صہیونی حکومت کی فوجی امداد اور سیاسی تعاون فراہم کرنا بند کرے اور فلسطینی عوام کے جائز حقوق کو تسلیم کرے‘۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ’نومنتخب امریکی صدر پر لازم ہے کہ وہ غزہ پر صہیونی جارحیت، قبضے اور نسل کشی کے خلاف ایک سال سے زائد عرصے سے خود امریکی معاشرے سے اٹھنے والی آوازوں کو سنیں‘۔

Previous Post

US Election: Kamala Harris congratulates Donald Trump in phone call, concedes defeat

Next Post

Japan PM Ishiba congratulates Trump, looks to schedule first meeting

Jawad Hussain

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

Plugin Install : Widget Tab Post needs JNews - View Counter to be installed
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

May 16, 2025
محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

چوہدری عبدالرؤف بھلی کوآرڈینٹر قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ھم آہنگی پاکستان /امریکہ کا گورنمنٹ ہائی سکول لدھڑ سیالکوٹ میں خطاب اور 20لاکھ روپے کی خطیر رقم ڈونیشن دے کر صدیق بلا ک کا افتتاح کر دیا

May 15, 2025
پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جس طرح 3 رافیل کو نشانہ بنایا اُسے مودی اور دنیا قیامت تک یاد رکھے گی، وزیراعظم

Recent News

Dunya International and Global TV are the product of over 100 years of combined journalistic career of four brothers Zahid Hussain, Tahir Hussain, Manzoor Hussain and Abdul Samad Khan. The journey started as the first ever Urdu evening newspaper from the nation’s capital Islamabad, Pakistan.

Follow Us

Browse by Category

  • Audio News
  • Business
  • Business News
  • Dunya Int Exclusive
  • English News
  • Entertainment
  • Entertainment News
  • Fashion
  • Health News
  • International
  • International News
  • Latest English News
  • Latest News
  • National
  • National News
  • National Urdu News
  • Our Editions
  • Science News
  • Sports
  • Sports News
  • Travel News
  • Uncategorized
  • Urdu News
  • World News

Recent News

کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

کوہاٹ یونیورسٹی میں یومِ تشکر کی پُروقار تقریب

May 16, 2025
محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

محمد زاہد اختر خاکی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے کنٹرولر امتحانات مقرر

May 16, 2025
  • About
  • Privacy & Policy
  • Contact Us

© 2024 Dunya International | All Right Reserve.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In